وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کردی

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کردی

پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 338 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کردی

Webdesk

|

10 Nov 2026

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے  پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔

اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 338 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 3718 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔پیٹرول اور ڈیزل کی یہ قیمتیں 11 نومبر کے لیے ہوں گی۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!