فیصل قریشی اور حریم فاروق کا ڈانس، دونوں تنقید کی زد میں آگئے

فیصل قریشی اور حریم فاروق کا ڈانس، دونوں تنقید کی زد میں آگئے

صارفین نے فیصل قریشی کے ڈانس اور عمر سے متعلق طنزیہ تبصرے کیے ۔
فیصل قریشی اور حریم فاروق کا ڈانس، دونوں تنقید کی زد میں آگئے

Webdesk

|

13 Oct 2026

کراچی: اداکار فیصل قریشی اور حریم فاروق یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئے۔

حال ہی میں ایک یونیورسٹی میں فلم کی پروموشن کے دوران فیصل قریشی اور حریم فاروق نے پنجابی گانے پر رقص کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

ویڈیو سامنے آنے کے بعد متعدد صارفین نے فیصل قریشی کے ڈانس اور عمر سے متعلق طنزیہ تبصرے کیے ۔

ایک صارف نے لکھا کہ فیصل قریشی کو اب اپنی عمر کے مطابق رویہ اختیار کرنا چاہیے ، جبکہ بعض نے تعلیمی ادارے میں ایسی پرفارمنس پر اعتراض کیا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!