سونے کی فی تولہ قیمت 9 ہزار روپے سے زائد کم ہوگئی

سونے کی فی تولہ قیمت 9 ہزار روپے سے زائد کم ہوگئی

اسی طرح فی دس گرام سونا 7 ہزار 799 روپے گھٹ کر 3 لاکھ 69 ہزار 223 روپے رہ گیا ہے
سونے کی فی تولہ قیمت 9 ہزار روپے سے زائد کم ہوگئی

ویب ڈیسک

|

15 Nov 2025

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 91 ڈالر سستا ہو کر 4 ہزار 83 ڈالر پر آگیا۔

عالمی کمی کے باوجود ملک میں بھی قیمتیں نیچے آ گئیں۔ پاکستان میں فی تولہ سونا 9 ہزار 100 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 30 ہزار 662 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح فی دس گرام سونا 7 ہزار 799 روپے گھٹ کر 3 لاکھ 69 ہزار 223 روپے رہ گیا ہے۔

چاندی کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھی گئی۔ فی تولہ چاندی 209 روپے کم ہو کر 5 ہزار 313 روپے جبکہ فی دس گرام چاندی 179 روپے کمی کے بعد 4 ہزار 555 روپے ہوگئی۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!