سونے کا بھاؤ آج کیا رہا ؟ خریداروں نے سر پکڑ لیے

سونے کا بھاؤ آج کیا رہا ؟ خریداروں نے سر پکڑ لیے

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 55 ڈالر اضافے سے4071 ڈالر فی اونس ہے۔
سونے کا بھاؤ آج کیا رہا ؟ خریداروں نے سر پکڑ لیے

Webdesk

|

13 Oct 2025

کراچی: ملک میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت تاریخی سطح پر برقرار ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ فی تولہ سونے کا بھاؤ  5 ہزار 500 روپے اضافے سے 4 لاکھ 28 ہزار 200  روپیہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت 4715  روپے اضافے سے 3لاکھ 67 ہزار 112 روپے ہوگئی ہے۔

 عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 55 ڈالر اضافے سے4071  ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!