1 hour ago
عیدالاضحی پر 5 چھٹیوں کا امکان
اگر ذی القعدہ 30 کا ہوا تو 28 سے 30 یعنی جمعرات، جمعہ اور ہفتہ عید ہوگی۔
ویب ڈیسک
|
23 Apr 2026
پاکستان میں عیدالاضحیٰ پر 5 یا 6 چھٹیوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق پاکستان میں عید الاضحیٰ کا چاند نظر آنے کا امکان 17 مئی کو ہے۔
ایسی صورت میں 27 سے 29 مئی کو (بدھ تا جمعہ) عید منائی جائے گی تاہم اگر ذی القعدہ 30 کا ہوا تو 28 سے 30 یعنی جمعرات، جمعہ اور ہفتہ عید ہوگی۔
اگر ہفتہ اور اتوار (30 اور 31 مئی) بھی ساتھ مل جائیں 5 چھٹیاں مل سکتی ہے۔
عام تعطیل کا حتمی اعلان حکومت کی جانب سے چاند کے پیش نظر کیا جائے گا۔
Comments
0 comment