امریکی فوج کی ایرانی جزیرہ قشم پر بمباری، ایرانی میڈیا

امریکی فوج کی ایرانی جزیرہ قشم پر بمباری، ایرانی میڈیا

امریکی فوج نے ایرانی جزیرہ قشم پر بمباری کی ہے۔
امریکی فوج کی ایرانی جزیرہ قشم پر بمباری، ایرانی میڈیا

Webdesk

|

17 Nov 2026

تہران: ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی فوج نے ایرانی جزیرہ قشم پر بمباری کی ہے۔

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے جزیرہ قشم میں ایرانی ائئر ڈیفنس سسٹم کو نشانہ بنایا، بمباری کے باعث جزیرہ قشم سے دھوئیں کے بادل اٹھتے دکھائی دیے گئے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!