پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2، 2 روپے فی لیٹر کمی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2، 2 روپے فی لیٹر کمی

اعلامیے کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 17 نومبر 2026 سے ہوگا
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2، 2 روپے فی لیٹر کمی

ویب ڈیسک

|

16 Nov 2026

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی ہے۔ پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل دونوں کی قیمتیں 2، 2 روپے فی لیٹر کم کردی گئی ہیں۔

اوگرا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 328 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 358 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 17 نومبر 2026 سے ہوگا۔ قیمتوں میں ردوبدل وفاقی حکومت کے منظور کردہ طریقہ کار کے تحت کیا گیا ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!