سعودی عرب میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 9 افراد جاں بحق

سعودی عرب میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 9 افراد جاں بحق

حادثہ اچانک گاڑی کا رخ مڑنے کے باعث پیش آیا
سعودی عرب میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 9 افراد جاں بحق

Webdesk

|

21 Sep 2026

ریاض:  سعودی عرب کے علاقے الاحسا میں ٹریفک حادثے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔

سعودی میڈیا کے مطابق ایک گاڑی میں سوار میاں، بیوی، 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں جاں بحق ہوئے، دوسری گاڑی میں سوار 2 نوجوان بھی حادثے میں جان کی بازی ہار گئے۔

سعودی محکمہ پولیس کے مطابق حادثہ اچانک گاڑی کا رخ مڑنے کے باعث پیش آیا، اطلاع پر امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!