ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024کیلئے قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی کردی گئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024کیلئے قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی کردی گئی

سوشل میڈیا پر پی سی بی کی جانب سے میٹرکس جرسی کی رونمائی کی گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024کیلئے قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی کردی گئی

Webdesk

|

6 May 2024

 لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے نئی جرسی کی رونمائی کر دی گئی۔

سوشل میڈیا پر پی سی بی کی جانب سے میٹرکس جرسی کی رونمائی کی گئی جس کے ڈیزائن میں وہ جذبہ نمایاں ہے جو کرکٹ سے محبت کرنے والے ہر پاکستانی کے اندر گونجتا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئی جرسی میں قومی کرکٹرز کی تصاویر بھی جاری کردی ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی آفیشل آن لائن اسٹور Shop.pcb.com.pk سے میٹرکس جرسی کو آرڈر پر حاصل کرسکتے ہیں۔

شائقین کرکٹ یہ جرسی پہن کر قومی ٹیم کو سپورٹ کرسکتے ہیں جو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں ہماری شاندار روایات دکھانے کے لیے تیار ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!