اٹلی نے اسرائیل کو فیفا ورلڈ کپ 2026 سے باہر کر دیا

اٹلی نے اسرائیل کو فیفا ورلڈ کپ 2026 سے باہر کر دیا

پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
اٹلی نے اسرائیل کو فیفا ورلڈ کپ 2026 سے باہر کر دیا

Webdesk

|

15 Oct 2025

روم: اٹلی نے اسرائیل کو فیفا ورلڈ کپ 2026 سے باہر کر دیا۔فیفا ورلڈ کپ کوالیفائی میچ میں اٹلی نے اسرائیل کو 0ـ3 سے شکست دی۔

میچ سے پہلے اسرائیل کی فلسطینی نسل کشی کیخلاف احتجاج کیا گیا۔اطالوی پولیس نے اسرائیل مخالف مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔

پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!