شیشہ کیفے مکمل طور پر بند کرنے کا حکم

شیشہ کیفے مکمل طور پر بند کرنے کا حکم

کیس کا تحریری فیصلہ عدالت بعد میں جاری کرے گی۔
شیشہ کیفے مکمل طور پر بند کرنے کا حکم

Webdesk

|

14 Oct 2026

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں تمام قسم کے شیشہ کیفے مکمل طور پر بند کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے حکم دیا کہ نئے رولز بننے تک اسلام آباد میں تمام شیشہ کیفیز بند رہیں گے جبکہ شیشہ کیفیز کو پہلے سے دیے گئے این او سی واپس لینے کا حکم بھی دے دیا گیا۔

چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے احکامات جاری کر دیے. کیس کا تحریری فیصلہ عدالت بعد میں جاری کرے گی۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!