سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوگئی

سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوگئی

فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 148روپے کی کمی سے 5ہزار 452روپے کی سطح پر آگئی ہے۔
سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوگئی

Webdesk

|

14 Oct 2026

کراچی: سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں کم ہو گئیں۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت 30 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 153 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بھی 3ہزار روپے کی کمی سے 4لاکھ 37ہزار 836روپے  اور فی 10 گرام سونے کی قیمت 2ہزار 572روپے کی کمی سے 3لاکھ 75ہزار 373روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 172روپے کی کمی سے 6 ہزار 360روپے  اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 148روپے کی کمی سے 5ہزار 452روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!