1 hour ago
مری کے گیسٹ ہاؤس سے خواجہ سرا کی لاش برآمد
پولیس نے بتایا کہ موت کی حتمی وجہ پوسٹ مارٹم سے سامنے آئے گی
Webdesk
|
20 Sep 2026
مری: مری کے گیسٹ ہاس سے خواجہ سرا کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق خواجہ سرا 2 روز سے گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھا جبکہ مقتول کے گلے پر تیز دھار آلے کے زخم موجود ہیں۔
پولیس نے بتایا کہ موت کی حتمی وجہ پوسٹ مارٹم سے سامنے آئے گی تاہم گیسٹ ہاس اور اطراف کے علاقوں کی سی سی ٹی وی ویڈیوزحاصل کی جارہی ہے۔
اس کے علاوہ مقتول کی آخری نقل و حرکت اور رابطے میں رہنے والے افراد کی تفصیلات بھی اکٹھی کی جا رہی ہیں۔
Comments
0 comment