کراچی میں گاڑی کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار افراد جاں بحق

کراچی میں گاڑی کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار افراد جاں بحق

دونوں افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ راستے میں دم توڑ گئے۔
کراچی میں گاڑی کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار افراد جاں بحق

Webdesk

|

10 Nov 2026

کراچی: شہر قائد میں گاڑی کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار افراد جاں بحق ہوگئے۔

 پولیس کے مطابق یہ واقعہ کراچی کے علاقے فائیو اسٹار چورنگی کے قریب پیش آیا جہاں ایک تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔

پولیس نے بتایا کہ گاڑی کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار افراد شدید زخمی ہوئے، دونوں افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ راستے میں دم توڑ گئے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!