اس ہیرے کو لونسڈیلیٹ یا شش پہلو ہیرا بھی کہا جاتا ہے۔
ناسا کے سٹار لائنر پر تعینات کیے جانے والے دو خلا بازوں کی جگہ لینے مارچ میں عالمی خلائی سٹیشن پر گئے تھے ۔
صورتحال کے پیش نظر، 39 وزارتوں اور اداروں کو وارننگ لیٹرز بھیجے گئے ہیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایپل اپنے مقامی سپلائی چین پر اخراجات میں بڑے پیمانے پر اضافہ کرے گا
میٹا نے اکاؤنٹس بلاک کرنے کی تصدیق کردی
پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ایسے مواد پر سخت سزائیں ہوسکتی ہیں
پاکستان کی جانب سے تیاریاں مکمل، سیٹلائٹ 31 جولائی کو لانچ کیا جائے گا
خوش قسمتی سے خاتون کو بچالیا گیا
واٹس ایپ نے اے آئی ٹیکنالوجی کو وسعت دیتے ہوئے پانچ سہولیات متعارف کرائی ہیں
اسے ماحول دوست گاڑی قرار دیا گیا ہے
پی ٹی اے نے عوام کو خبرادار کردیا
ماہرین کے مطابق جمعے کو چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے
یہ اقدامات خاص طور پر کم عمر صارفین کو ہراساں کرنے، بلیک میل کرنے اور نامناسب مواد سے بچانے کے لیے بنائے گئے ہیں
ٹک ٹاک نے سال 2025 کے تین ماہ جنوری سے مارچ تک کی رپورٹ جاری کردی
سینیٹ میں بل پیش کردیا گیا ہے
ایلون مسک نے بچوں کیلیے چیٹ بوٹ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے
اس ایپ کو بلیوٹوتھ کی مدد سے استعمال کیا جاتا ہے
چھ ماہ میں ان اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی کی گئی ہے
پاکستان میں ڈیجیٹل سیکٹر کا جی ڈی پی میں حصہ 1.5 فیصد ہے، پاکستان کے ڈیجیٹل سیکٹر میں مزید سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔
یہ سرمایہ کاری ایکس اے آئی کے ایکس سے انضمام کے بعد ہوئی ہے اور مشترکہ کمپنی کی مالیاتی قدر 113 بلین ڈالر ہے۔