























16 Jun 2025
کویت نے خطے میں کشیدگی کے باعث 90 ایمرجنسی شیلٹرز تیار کرلیے
یہ اقدام طلبا کے تحفظ اور تعلیمی عمل کے تسلسل کو یقینی بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔
16 Jun 2025
مسجد الحرام میں رش کو کنٹرول کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا استعمال
جدید ترین سینسرز اور حساس کیمروں کی مدد سے مسجد الحرام میں آنے اور باہر جانے والے زائرین کی تعداد کا درست تعین کیا جا سکتا ہے۔
16 Jun 2025
ایران اسرائیل جنگ میں امریکا مداخلت نہ کرے، عراقی حزب اللہ بریگیڈ کی دھمکی
دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کی بندش کا ذمہ دار عراقی حکومت کو بھی ٹھہرایا۔
16 Jun 2025
خامنہ ای کو اہل خانہ سمیت زیر زمین پناہ گاہ منتقل کر دیا گیا
خامنہ ای کے تمام اہل خانہ، بشمول ان کے بیٹے مجتبی، اس وقت ان کے ساتھ موجود ہیں۔
16 Jun 2025
ملک میں سونے کی قیمت گر گئی
پاکستان میں سونا 700 روپے سستا ہو کر فی تولہ 3 لاکھ 62 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔
16 Jun 2025
ایران نے 370 بیلسٹک میزائل فائر کیے، 24 اسرائیلی ہلاک
ایرانی حملوں میں 592 اسرائیلی زخمی ہوئے جن میں سے 10 کی حالت تشویشناک ہے
16 Jun 2025
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں پانچ بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک
پشاور میں چار دہشت گرد ہلاک ہوئے
16 Jun 2025
اسرائیلی حملوں میں 224 ایرانی شہید، 90 فیصد عام شہری
وزارت صحت نے تین روز میں ہونے والے جانی نقصان کے اعداد و شمار جاری کردیے
16 Jun 2025
امریکا کا کیخلاف جنگ میں اسرائیل کے ساتھ کودنے کا عندیہ
امریکی صدر نے مداخلت کا عندیہ دے دیا
16 Jun 2025
بجٹ پر حکومت کو مشکلات، پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کی قربتیں بڑھنے لگیں
اسد قیصر کی پیپلزپارٹی کے رہنما کو ساتھ چلنے کی پیش کش
16 Jun 2025
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ
حکومت نے اگلے 15 روز کیلیے قیمتوں ک نوٹی فکیشن جاری کردیا
15 Jun 2025
کوہلی ٹیسٹ ریٹائرمنٹ' سابق کپتان نے پلیینگ الیون سے بھی باہرکردیا
سابق کیوی کپتان نے پلئینگ الیون سے ویرات کوہلی کو نکال دیا
15 Jun 2025
کراچی میں بارش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
کراچی کی ہوا میں نمی کا تناسب 72 فیصد رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ہوائوں کی رفتار 18 کلومیٹر فی گھنٹہ رہی۔
15 Jun 2025
ہم فلسطین کی ریاست کو جلد تسلیم کر لیں گے، فرانسیسی صدر
فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کی کوئی شرائط ہیں تو انہوں نے کہا کہ کوئی شرائط نہیں۔
15 Jun 2025
فضائی حدود کی بندش، عراقی حجاج کی واپسی سے متعلق بڑا فیصلہ
سعودی عرب میں موجود حجاج کو بحفاظت وطن لے جانے کے لیے بسوں کا انتظام کیا جارہا ہے