جے 10 طیاروں کی کاکردگی اور پاکستانی شاہینوں کی مہارت پر دنیا دنگ ہے
پاکستان غیر متزلزل حمایت کرتا ہے اور اسکو جاری رکھے گا، ڈاکٹر فیصل
اتوار کے روز سب سے زیادہ پروازیں کراچی ایئرپورٹ سے منسوخ ہوئیں
جنگ بندی کے بعد ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان
قوم رب کے حضور سجدہ شکر کرے، نوافل ادا کرے، وزیراعظم کی اپیل
بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی بھی کی گئی ہے
غیور پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ہوں
پوری قوم ،سیاسی قائدین اور افواج پاکستان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
یہ مالی معاونت خیبر پختونخوا حکومت کے ریلیف پیکج کے تحت کی جائے گی۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر مختلف ممالک کا خیر مقدم
بھارت کی اشتعال انگیزی کا پاک فوج نے بھرپور جواب دیا ہے
شہباز شریف کا جنگ بندی میں کردار ادا کرنے پر ٹرمپ کا شکریہ
اللہ رب العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کو سر بلند کیا ۔
اگر ہم ایک پرخوش ملک کے ساتھ امن کی بات کر سکتے ہیں تو ہمیں اپنے گھر کے اندر بھی مفاہمت کی کوشش کرنی چاہیے، گوہر
عالمی برادری نے ذمہ داری کا مظاہرہ کر کے پاکستان کی حمایت کی۔
حکومت نے بھارت کو دیر سے جواب دیا جس کی وجہ سے ہمارا نقصان ہوا، اپوزیشن
پاکستان دو تین دن سے امن کی بات کر رہا ہے لیکن بھارت نے اپنی جارحیت جاری رکھی۔
پاکستان نے چار روز کی جارحیت کے بعد بھارت کو بھرپور جواب دیا