پہلگام واقعے کے بعد پاکستان نے جواب میں فضائی حدود پر پابندی عائد کی ہے
تاجر کو اغوا کے دوران تشدد کا نشانہ بنایا گیا جبکہ ہزاروں روپے تاوان کے کر رہا کیا گیا
ھارت نے پاکستان کو جانے والے پانی کا بھاؤ روک دیا ہے
دونوں ممالک کے درمیان جاری کشیدگی اور دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کی گئی ہے
پاکستان نے یہ قدم جواب میں اٹھایا ہے
مقامی اور انٹرنیشنل صحافیوں کو لائن آف کنٹرول سے ملحقہ علاقوں کا دورہ کروایا گیا
وزیر اعظم اور وزیر خارجہ بھارتی پروپیگنڈے کے حوالے سے خاصے متحرک ہیں
مسلح افراد نے مرکزی شاہراہوں کو بند رکھا
اگر بھارت نے پانی روکنے کیلیے کسی بھی قسم کا ڈھانچہ تیار کیا تو اُسے تباہ کردیں گے، وزیر دفاع
پاکستان کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت برقرار رکھنے کے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ
بھارت نے آئی ایس پی آر کے ایکس اور یوٹیوب اکاؤنٹ کو بند کردیا
پاکستان نے افغان سفارت خانے کی درخواست پر ٹرک جانے کی اجازت دی
وزیر اطلاعات نے اس اقدام کی تعریف کی ہے
نئی دہلی کو پاکاستانی سفارت خانے کی جانب سے نوٹس بھیجا جائے گا
سال 25 میں صحافیوں کو ہراساں، دھمکیوں اور اغوا کے 35 کیسز رپورٹ ہوئے
گورنر نے تمام اخراجات اپنی جیب سے ادا کرنے کا اعلان کیا ہے