پاکستان کی فضائی حدود مکمل طور پر بحال
وزیراعظم کا تمام تر تفصیلات قوم سے خطاب میں بیان کرنے کا اعلان
بھارتی سیکریٹری خارجہ نے جنگ بندی کی تصدیق کردی
دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کے بعد امن کی کوششیں تیز ہوئیں، ٹرمپ
ترکی نے پاکستان کے دفاعی اور سفارتی رویے کو سراہا
اس حوالے سے مزید تفصیلات جلد منظر عام پر لائی جائیں گی، سیکیورٹی ذرائع
پی ڈی ایم اے نے کراچی کے شہریوں کو غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلنے کا مشورہ دیا ہے
پاکستان 22 اپریل سے بات چیت چاہتا تھا اور بھارت اب بات کررہا ہے
ایئرڈیفنس کا ڈیٹا برائے فروخت پر لگا دیا گیا
پاکستان نے الفتح میزائل کو شہید بچوں کے نام کیا ہے
دوحہ سے آنے والی غیرملکی ایئر لائن کی کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ گئی
سکھ ہندو اور دیگر اقلیتوں کا پاکستان کیلیے لڑنے کا اعلان
ڈرونز جو داخل ہوتے ہی نشانہ بنایا جارہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
وزیر اطلاعات نے بتایا کہ بھارت کی جانب سے اسرائیلی ساختہ ڈرون مارے گئے
پی ٹی آئی بھی پاکستان کی بات کرتی ہے
سوشل میڈیا پر ریاست کو غیر مستحکم کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی
رات 3 بجے فورسز نے جاسوس ڈرون کو نشانہ بنایا ہے
بھارتی حملوں کے پیش نظر فلائٹ آپریشن بند کیا گیا تھا
ڈپٹی کمشنر کا عوام کو محفوظ اور محتاط رہنے کا مشورہ
بھارت کی جانب سے فائر کردہ 29 ڈرونز گرائے جبکہ 3 شہری شہید ہوئے ہیں