گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، سرجانی ٹاؤن میں سب سے زیادہ بارش 149 ملی میٹر بارش ہوئی
آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے صدر نے اعلان کردیا
حادثے میں مرنے والوں میں ماں اور بیٹا بھی شامل ہیں
پاکستان میٹیرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) برسات کے اعداد و شمار جاری کردیے
ریسکیو 1122 کے رضاکاروں نے کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد پچاس سالہ کو ریسکیو کیا
وفاقی وزرا سمیت اہم شخصیات کا سم ڈیٹا ویب سائٹس پر دستیاب ہے
وزیرِ اعظم چاروں صوبوں کے وزراء اعلی اور متعلقہ حکام پر مشتمل اجلاس کی جلد صدارت کریں گے
مرنے والوں میں ماں اور بیٹا بھی شامل ہیں، تین تاحال لاپتہ
یہ پرواز ایران کی معروف فضائی کمپنی ایران ایئر ٹورچلائیگی
شاہ محمود قریشی کو مقدمے میں موجودگی ثابت نہ ہونے پر بری کر دیا
شہر کے مختلف علاقوں میں شہری زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔
حکومتی ادارے نے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی، اموات میں اضافے کا انکشاف
اگر میں جیل سے باہر ہوتا تو خود ٹیلی تھون کر کے رقم اکھٹی کرتا اور سیلاب متاثرین کی مدد کرتا، عمران خان
ڈیپ ڈپریشن سسٹم سندھ کی ساحلی پٹی کی طرف بڑھ رہا ہے، محکمہ موسمیات
عدالت نے 30، 30 ہزار روپے کے مچلکوں پر ضمانت منظور کرلی
طیارے میں 200 سے زائد مسافر سوار تھے۔طیارے کی جانچ کرنے پر معلوم ہوا کہ ایندھن لیک ہو رہا ہے۔
اب تک 907 افراد جاں بحق 1 ہزار 44 زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے رپورٹ