غیر ملکی خاتون کی نکاح کے بعد کیلاشی خواتین نے رقص پیش کرکے تقریب کو چار چاند لگایا
کسی بھی حصے سے چاند کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔
رواں ماہ (مئی) کے اختتام اور جون کے آغاز پر کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
سیکیورٹی ایجنسیز کی سفارش پر پنجگور میں اگلے چھ ماہ تک انٹرنیٹ سروس فراہم نہیں کی جاسکتی
رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس اسلام آباد میں ہوگا
دفتر خارجہ نے بیان کو انتہائی غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا
پی ٹی آئی چیئرمین نے اس امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے یہ ہوگا
پاکستان امن پسند ملک ہے اگر بھارت نے دوبارہ کچھ کیا تو ہمارا جواب بھرپور ہوگا، لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی تصدیق
وفاقی وزارت داخلہ کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فرد جرم عائد کردی، ملزمان کا صحت جرم سے انکار
مقتولہ ایمان فاطمہ اپنی زندگی کے اہم فیصلے خود کرنا چاہتی تھی، پولیس
طالبعلم حیدر اور ملائیکہ کی شہادت کے بعد واقعے میں شہید طلبہ و طالبات کی تعداد 6 ہوگئی ہے،
درندے ہندوستان کی احکامات پردہشت گردی کر رہے ہیں۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے موسم گرما کی تعطیلت کے حوالے سینوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
مطابق ہوا کے کم دبائو کا سسٹم کراچی سے تقریبا 1075 کلومیٹر جنوب مشرق میں ہے۔
واضح رہے کہ عیدالاضحی کا انحصار قمری کلینڈر اور چاند کی واضح رویت پر ہوتا ہے
پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی فوج کو ایسا سبق سکھایا ہے جو وہ کبھی نہیں بھولیں گے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا الجزیرہ کو انٹرویو
شرکاء کانفرنس نے کہا کہ یہ سفاکی بھارت کی پشت پناہی سے چلنے والی پراکسیز کے ذریعے کی گئی،