اسلام آباد، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

اسلام آباد، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

گلگت شہر اور گردونواح میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
اسلام آباد، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

Webdesk

|

17 Oct 2025

کراچی: اسلام آباد، پشاور اور ایبٹ آباد سمیت متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔جس کے سبب عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

ذرائع کے مطابق گلگت شہر اور گردونواح میں بھی  زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

پی ایم ڈی کی مطابق راولپنڈی، اسلام آباد، چترال، سوات اور مالاکنڈ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے شدت 5.6  اور گہرائی 120 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!