امریکی صدر نے سپہ سالار کے اعزاز میں کیبنٹ روم میں ظہرانہ دیا۔
پی ٹی اے کے مطابق براڈ بینڈ صارفین کی تعداد 150 ملین اور فائبر آپٹک صارفین 2 ملین ہو گئے ہیں
ایران اگر اسرائیل کو جواب دے رہا ہے تو اس کے ہاتھ روکے جاتے ہیں، دوسری طرف ان کو کھلی چھٹی دی گئی ہے۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ برآمدات بڑھانے کیلئے صنعتوں کی ترقی پر فوکس کرنا ہے
ایران اسرائیل کشیدگی کی وجہ سے سعودی عرب میں ایرانی عازمین پھنس گئے ہیں
پشاور میں چار دہشت گرد ہلاک ہوئے
اسد قیصر کی پیپلزپارٹی کے رہنما کو ساتھ چلنے کی پیش کش
کراچی کی ہوا میں نمی کا تناسب 72 فیصد رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ہوائوں کی رفتار 18 کلومیٹر فی گھنٹہ رہی۔
عراقی فضائی حدود بند ہونے سے زائرین کی محفوظ رہائش و انخلا کی تیاری جاری ہے۔
450 پاکستانیوں کی واپسی کیلیے اقدامات کیے جارہے ہیں
پاکستان نے شہریوں کیلیے ایڈوائزری جاری کردیا
زائرین کو سفری فیصلوں میں احتیاط برتنے کی تاکید کرتے ہیں۔
وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی
پنشن میں اضافہ دفاعی بجٹ سے نہیں بلکہ پنشن بجٹ سے ہی ادا ہوگا
کراچی کی ضلع ساؤتھ پولیس نے ایڈوائزری جاری کردی
بجٹ دستاویز کے مطابق سود کی آمدن پر ٹیکس کی شرح میں 5 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے
کراچی کا تین ارضی پلیٹوں انڈین، یورشین اور عربین کے باہمی ٹکرا کے مقام پر قریب واقع ہونا بھی وجہ ہے۔
گزشتہ سال حج کے دوران 35 پاکستانی عازمین جاں بحق ہوئے تھے۔
بانی پی ٹی آئی تحریک کے حوالے سے اپنی تیاریوں سے مطمئن ہیں