وزارت داخلہ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں جواب جمع کرادیا
جمعرات سے اتوار تک ملک بھر میں چھٹیاں ہوسکتی ہیں
تین سالوں میں نجکاری پر عملدرآمد کیا جائے گا
عدالت نے صوبائی محتسب کے فیصلے پر مزید حکم امتناع جاری کردیا
عمر ایوب سے اوزیشن لیڈر کا عہدہ واپس لے لیا گیا ہے
ان میں سر فہرست سعودی عرب ہے جہاں سب سے زیادہ 10 ہزار 423 پاکستانی جیلوں میں قید ہیں
چیف جسٹس نے خاتون کے والد کی درخواست پر فیصلہ سنادیا
دھماکے کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے
اس سے قبل جون میں ٹرمپ سے فیلڈ مارشل کی ملاقات بھی ہوچکی ہے
سوشل میڈیا پر خواجہ آصف کے استعفے کی خبر چل رہی تھی
جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد مارے گئے
ملک چھوڑنے والے افراد میں اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد سمیت انتہائی تکنیکی افراد بھی شامل ہیں
سماجی مذہبی تنظیمیں بھی اس معاملے پر تھکاوٹ کا شکار ہوگئے ہیں
مسلسل غیر حاضری پر معاملہ اسپیکر کے سامنے پیش
ملک بھر میں بحریہ ٹاؤن کی تمام سرگرمیاں بند کرنے سے ایک قدم دور ہیں، سوشل میڈیا پر پیغام
الیکشن کمیشن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا