گورنر کی جانب سے دستخط ہونے کے بعد بل نافذ ہوگیا
بیرسٹر گوہر علی خان نے سپریم کورٹ کے فیصلوں پر مایوسی کا اظہار کیا
بھارت اور اسرائیل ممکنہ طور پر اکتوبر 2025 سے قبل پاکستان کو نشانہ بنانے کے لیے ایک مشترکہ منصوبہ بنا رہے ہیں۔
دورے کے دوران وہ ایک ملاقاتیں کریں گے
پاکستان کے یہ اقدامات قابل ستائش ہیں، وزیر داخلہ
مون سون ہوائیں جنوب مشرقی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں۔
ملک بھر میں 74 مخصوص نشستوں کو بحال کردیا گیا، اعلامیہ الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے ناموں کا اعلان کردیا
ڈسٹرکٹ کورٹ نے معاملہ سماعت کے لیے ایڈیشنل سیشن کورٹ کو بھیج دیا۔
خصوصی عدالتیں متعارف کروائی جائیں گی
جنگ بندی کے بعد پہلی بار تبادلے کو خوش آئند قرار دیا جارہا ہے
سوئی گیس نے یہ ادائیگیاں ایک سال کے اندر کی ہیں
پنجاب حکومت کے اس فیصلے پر شدید تنقید ہورہی ہے
زلزلے کی شدت4.8 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کی گہرائی 20 کلومیٹر تھی۔
پرواز آئی آر 817 کراچی ایئر پورٹ سے مشہد کیلئے شیڈول کے مطابق روانہ ہوئی۔
عدالت نے وفاقی حکومت سے امریکا میں چل رہے مقدمے میں فریق نہ بننے کی وجوہات طلب کیں۔
دنیا بھر میں اس طرح کی قدرتی آفات آتی ہیں انہیں کسی جماعت سے جوڑنا ظلم ہے، سلمان اکرم راجہ
نیپرا ٹیرف قواعد 1998 کے رول 17 کے تحت درخواست جمع
ملک کے استحکام کو نقصان پہنچانے کی ہر کوشش کا فوری اور سخت جواب دیا جائے گا، عاصم منیر
حملے میں دو بچے اور ایک خاتون بھی شدید زخمی ہوئے