پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو تمام ڈپازٹس لوٹا دیئے

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو تمام ڈپازٹس لوٹا دیئے

متحدہ عرب امارات کوگزشتہ روز ایک ارب ڈالر کی رقم واپس کی۔
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو تمام ڈپازٹس لوٹا دیئے

Webdesk

|

24 Apr 2026

اسلام آباد: پاکستان نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے ڈپازٹ کی صورت میں فراہم کی گئی تمام رقم واپس کردی۔

ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے متحدہ عرب امارات کوگزشتہ روز ایک ارب ڈالر کی رقم واپس کی۔

پاکستان کے مرکزی بینک کا بتانا ہے کہ گزشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات کو 2.45 ارب ڈالر واپس کیے گئے تھے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق متحدہ عرب امارات کو 3.45ارب ڈالر کے تمام ڈپازٹ واپس کردیئے ہیں۔

دوسری جانب سعودی عرب نے پاکستان کو 3 ارب فراہم کردیئے ہیں۔جس کی اسٹیٹ بینک نے تصدیق کردی ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!