ٹام ہالینڈ اور زینڈایا کی شادی کی تصاویر، حقیقت سامنے آگئی؟

ٹام ہالینڈ اور زینڈایا کی شادی کی تصاویر، حقیقت سامنے آگئی؟

کچھ عرصہ قبل لا روچ نے دعوی کیا تھا کہ زینڈایا اور ٹام ہالینڈ ایک نجی تقریب میں شادی کر چکے ہیں۔
ٹام ہالینڈ اور زینڈایا کی شادی کی تصاویر، حقیقت سامنے آگئی؟

Webdesk

|

18 Sep 2026

نیویارک: بالی ووڈ اداکارہ زینڈایا اور ٹام ہالینڈ کی شادی نہیں ہوئی ،اس حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تصویروں کو جعلی قراردے دیا گیا۔

زینڈایا کے سٹائلسٹ لا روچ نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے دونوں کی شادی کے حوالے سے جھوٹ بولا تھا۔ کچھ عرصہ قبل لا روچ نے دعوی کیا تھا کہ زینڈایا اور ٹام ہالینڈ ایک نجی تقریب میں شادی کر چکے ہیں۔

 لا روچ نے اب وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ زینڈایا ابھی باضابطہ طور پر شادی شدہ نہیں ہیں اور ان کی کوئی باقاعدہ شادی کی تقریب نہیں ہوئی تاہم فلم ڈونے پارٹ 3 کی پریس مہم کے بعد دونوں شادی کرلیں گے ۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!