جے شاہ دوسری مدت کیلئے آئی سی سی کے چیئرمین مقرر
جے شاہ کی چیئرمین شپ کے لیے تجویز بالی میں ہونے والے آئی سی سی اجلاس میں ڈائریکٹرز نے دی۔
Webdesk
|
16 Nov 2026
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جے شاہ کو دوسری مدت کے لیے کے چیئرمین مقرر کر دیا۔
آئی سی سی بورڈ نے جے شاہ کی تقرری کی تصدیق کر دی ہے۔ اس حوالے سے آئی سی سی کا کہنا ہے کہ جے شاہ بلامقابلہ دوسری مدت کے لیے چیئرمین بنے ہیں۔
جے شاہ کی چیئرمین شپ کے لیے تجویز بالی میں ہونے والے آئی سی سی اجلاس میں ڈائریکٹرز نے دی۔
Comments
0 comment