رابی پیزادہ کے مداحوں کے لئے بری خبر سامنے آگئی

رابی پیزادہ کے مداحوں کے لئے بری خبر سامنے آگئی

رابی پیرزادہ کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے قرآن کلاس نہیں ہو رہی۔
رابی پیزادہ کے مداحوں کے لئے بری خبر سامنے آگئی

Webdesk

|

2 Apr 2024

خطاط اور سابقہ پاپ گلوکارہ رابی پیرزاد ہ کے مداحوں کے لئے بری خبر سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق سابقہ اداکارہ رابی پیرزادہ کو علالت کے سبب اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے، جس کے بعد ان کے چاہنے والوں کی جانب سے دعائیہ پیغامات کاسلسلہ جاری ہے۔

علاوہ ازیں وہ ’حیا بائے رابی’کے نام سے آؤٹ لیٹ  بھی چلا رہی ہیں جہاں منفرد اورخوبصورت مبلوسات فروخت کئے جاتے ہیں۔

رابی پیرزادہ کے  'ایکس' اکاؤنٹ پر حال ہی میں ایک تصویر شیئر کی گئی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اسپتال کے بستر پر لیٹی ہوئی ہیں اور انہیں ڈرپ بھی لگی ہوئی ہے۔

مذکورہ پوسٹ کے ساتھ تحریر کیا گیا ہے کہ رابی پیرزادہ کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے قرآن کلاس نہیں ہو رہی۔

اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ میں تحریر کیا گیا کہ ”آپ سب سے التماس ہے کہ ان کی صحتیابی کیلئے دعا کیجیئے۔ اللہ انہیں جلد از جلد صحت عطا فرمائے“۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!