نانا پاٹیکر نے گاڑی خریدنے کی بجائے ڈیڑھ کروڑ غریبوں کو دیدئیے

نانا پاٹیکر نے گاڑی خریدنے کی بجائے ڈیڑھ کروڑ غریبوں کو دیدئیے

نانا پاٹیکر نے نامفانڈیشن قائم کی جو ایسے لوگوں کیلئے فنڈ ز اکٹھے کرتی ہے ۔
نانا پاٹیکر نے گاڑی خریدنے کی بجائے ڈیڑھ کروڑ غریبوں کو دیدئیے

Webdesk

|

17 Sep 2026

ممبئی: بھارتی اداکارہ ناناپاٹیکر نے گاڑی خریدنے کی بجائے ڈیڑھ کروڑ روپے غریب کسانوں کو دے دئیے ۔

بھارتی مصنف رنبیر پشپ نے ایک انٹرویو میں بتایاکہ نانا پاٹیکر نے خبروں میں کسانوں کی خودکشیوں کے بعد شدید مشکلات کا شکار خاندانوں کا سنا اور ان کی حالت دیکھنے کے بعد گاڑی کیلئے رکھی رقم انہیں دینے کا فیصلہ ا اور پھر اپنے ایک ساتھی فنکار کو فون کر کے 15، 15 ہزار روپے کے چیک تیار کر کے متاثرہ خاندانوں میں تقسیم کرنے کی ہدایت کی۔

انہوں نے بتایا کہ نانا پاٹیکر نے نامفانڈیشن قائم کی جو ایسے لوگوں کیلئے فنڈ ز اکٹھے کرتی ہے ۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!