عائشہ عمر جنسی تشدد کا نشانہ بننے والی خواتین کے حق میں بول پڑیں

عائشہ عمر جنسی تشدد کا نشانہ بننے والی خواتین کے حق میں بول پڑیں

متاثرہ خواتین کو موردِ الزام ٹھہرانے کی بجائے یہ سوال کیوں نہیں پوچھا جاتا کہ مرد جنسی تشدد کا ارتکاب کرتے کیوں ہیں؟
عائشہ عمر جنسی تشدد کا نشانہ بننے والی خواتین کے حق میں بول پڑیں

Webdesk

|

1 Oct 2026

کراچی: شوبز کی معروف اداکارہ عائشہ عمر جنسی تشدد کا نشانہ بننے والی خواتین اور بچوں کے حق میں بول پڑیں۔

انہوں نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھاکہ مرد خواتین، بچوں، جانوروں اور یہاں تک کہ مردوں کو بھی جنسی تشدد کا نشانہ بناتے ہیں لیکن پھر بھی سوالات خواتین کے لباس، وقت اور ان کے گھر سے باہر نکلنے پر اٹھتے ہیں۔

پوسٹ میں سوال کیا گیا کہ متاثرہ خواتین کو موردِ الزام ٹھہرانے کی بجائے یہ سوال کیوں نہیں پوچھا جاتا کہ مرد جنسی تشدد کا ارتکاب کرتے کیوں ہیں؟۔انہوں نے مردوں کو سزا دینے کی بجائے متاثرہ خواتین پرالزام لگانے پر شدید تنقید کی ۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!