ڈھاکا میں کنسرٹ کے دوران عاطف اسلم کے ساتھ عجیب واقعہ

ڈھاکا میں کنسرٹ کے دوران عاطف اسلم کے ساتھ عجیب واقعہ

لڑکی نے عاطف کو گلے لگایا اور پھر محبت کا اظہار کیا
ڈھاکا میں کنسرٹ کے دوران عاطف اسلم کے ساتھ عجیب واقعہ

ویب ڈیسک

|

21 Apr 2024

پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے ایک بار پھر ڈھاکہ میں بسوندھرا کرکٹ گراؤنڈ کے کنسرٹ میں اپنی شاندار پرفارمنس سے سامعین کے دل موہ لیے۔

عاطف اسلم کی پرفارمنس کے دوران ایک مداح نے اسٹیج پر آکر انہیں گلے لگایا اور محبت کا اظہار کیا۔ جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

 عاطف اسلم نے ڈھاکہ میں شدید گرمی کے باوجود مسلسل دو گھنٹے تک پرفارم کیا۔

 اس نے پہلے ڈیڑھ گھنٹے کے بعد صرف 10 منٹ کے لیے وقفہ کیا اور پھر تو جانے نا گانا شروع کیا تو ایک لڑکی بھاگتی ہوئی عاطف اسلم کے پاس آئی اور اسٹیج پر چڑھ کر انہیں گلے لگا لیا۔

لڑکی گلے لگنے کے بعد روئی اور پھر اپنی محبت کا اظہار کیا۔

https://x.com/na_nznn/status/1781690869181194674

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!