آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر ملک کے کونے کونے میں جشن کا سماں ہے
فہد مصطفی نے نجی ٹی وی پر اپنے شو کے آغاز میں مسلح افواج کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا
ہم نے کشمیر میں وحشیانہ دہشت گرد حملے اور پاکستان پر میزائل حملوں پر واضح موقف کا اظہار کیا، ترک صدر
میٹنگ کا بنیادی ایجنڈا سٹیل کے شعبے میں مشترکہ منصوبوں کو تلاش کرنا تھا۔
پی ایس ایل ملتوی ہونے کے بعد غیر ملکی کھلاڑی پاکستان سے چلے گئے تھے۔
سندھ میں ایک کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے پلانے کا ہدف تھا
بھارت میں سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا لفظ رافیل تھا
یہ ٹرمپ کا پہلا بیرونی دورہ ہے۔ امریکی صدر اس دورے کوتاریخی" قرار دے چکے ہیں۔
پیرآباد کے علاقے اورنگی ٹان سیکٹر فائیو ای غوثیہ مسجد کے قریب فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا
سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 1.68ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بقیہ 8 میچز کا شیڈول جاری کردیا
ملزم کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے
اسکا حتمی اعلان چند روز میں متوقع ہے
ٹرمپ نے دو روز قبل ایدان کی رہائی کے حوالے سے ذو معنی پیغام جاری کیا تھا
سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم نے کہا کہ لڑو ہماری فوج سے تاکہ پتہ چلے تم کتنے تگڑے ہو۔
آئی پی ایل کھیلنے والے کچھ آسٹریلوی کرکٹرز اور سپورٹ اسٹاف واپس وطن پہنچ چکے ہیں۔
ہمارے شہریوں اور فوجیوں کی بہادری اور قربانیاں پاکستان کی سلامتی کی بنیاد ہیں
بھارتی چینلز کی رپورٹنگ کو محض تماشا قرار دیا