حجاج کو گرمی سے محفوظ رکھنے والا ٹھنڈا احرام ایجاد

حجاج کو گرمی سے محفوظ رکھنے والا ٹھنڈا احرام ایجاد

اس بار حجاج کو شدید گرمی سے تحفظ دینے کے لیے ٹھنڈا احرام ایجاد ہو گیا ہے
حجاج کو گرمی سے محفوظ رکھنے والا ٹھنڈا احرام ایجاد

Webdesk

|

14 Nov 2025

ریاض: حج کا سیزن شدید گرمیوں میں آ رہا ہے حجاج کو گرمی سے محفوظ رکھنے کیلیے ٹھنڈا احرام ایجاد ہو گیا۔ دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب آتے ہیں۔

گزشتہ چند سالوں سے حج کا سیزن شدید گرمیوں کے موسم میں آ رہا ہے اور اگلے چند برس تک یہی سلسلہ جاری رہے گا۔ شدید گرمی میں دو سال قبل سینکڑوں حجاج کرام کی اموات ہو چکی ہیں۔

تاہم اس بار حجاج کو شدید گرمی سے تحفظ دینے کے لیے ٹھنڈا احرام ایجاد ہو گیا ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے یہ ٹھنڈا احرام تیار کیا گیا ہے۔

اس احرام کی تیاری میں جوفائبراستعمال کیا جاتا ہے اس میں یہ خاصیت ہے کہ وہ دھوپ کی تپش کو منعکس کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جس سے جسم کو گرمی کا احساس کم ہوجاتا ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!