امیر بالاج قتل کیس میں طیفی بٹ کو 10 اکتوبر 2025 کو دبئی سے گرفتار کر کے پاکستان منتقل کیا گیا تھا
رحیم یار خان میں مبینہ مقابلے میں طیفی بٹ کی ہلاکت ہوئی ہے
ہفتے کے روز بھی قیمت میں اضافہ
اگر ہماری حکومت میں رکاوٹ لائی گئی تو شدید احتجاج ہوگا، بانی پی ٹی آئی کا ایکس پر پیغام
واقعہ خانیوال میں دو دوستوں کے درمیان جھگڑے کے بعد پیش آیا
ایک ہی اسکول میں 5 ہزار سے زائد بچوں کا داخلہ مکمل ہوگیا
پی ای سی-پی جی (گریجویٹ طلبہ کیلیے ایکسچینج پروگرام) کے تحت درخواستیں طلب کر لیں۔
امن نوبیل انعام کیاعلان کی تقریب اوسلو میں ہوئی
ایران 1979 کے اسلامی انقلاب سے لے کر آج تک دشمنوں کی سازشوں کا سامنا کرتا رہا ہے
اس حوالے سے پولیس نے 2 افراد کو گرفتار بھی کیا ہے
پاکستان جونئیر ٹیم ہفتہ کواپنا افتتاحی میچ میزبان ملائیشیا سے کھیلے گی۔
میں نے شادی کے حوالے سے بہت خواب سجائے تھے
مہم کا مقصد ابوظہبی کو ایک روحانی اور ثقافتی مقام کے طور پر پیش کرنا ہے
یہ اقدام تفریح کی دنیا میں ایک نئے باب کا آغاز ہے
افواج پاکستان آئین اور قانون کے مطابق خیبرپختونخوا میں داخلی سلامتی کے فرائض انجام دے رہی ہیں
ابھی بھی اِی چالان کیے جا رہے ہیں مگر وہ ڈمی پراسس ہے
10 گرام سونے کی قیمت 3924 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 60 ہزار 597 روپے ہوگئی۔
قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں ان کے بیٹ نے رنز اگلنا شروع کر دیے۔
بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس نے پہلی بار 40 سالہ پرتگالی اور سعودی کلب النصر کے اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو کی دولت کا تخمینہ لگایا ہے
کے الیکٹرک کو 15 روز میں جرمانہ بینک میں جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔