ٹرمپ کا ایران کے خلاف بڑا اعلان

ٹرمپ کا ایران کے خلاف بڑا اعلان

ابھی ایران کو زیادہ تکلیف نہیں پہنچی ہے
ٹرمپ کا ایران کے خلاف بڑا اعلان

Webdesk

|

24 Jul 2026

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ تجارتی جہازوں کے نقصان کی ادائی ایران کے منجمد اثاثوں سے کی جائے گی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ تمام نقصانات ایرانی رقم سے پورے کیے جائیں گے۔اس سے پہلے انہوں نے کہا تھا کہ نئی فوجی کارروائیوں میں آپریشن ایپک فیوری کے حملوں سے زیادہ بڑے حملے کیے جاسکتے ہیں۔

گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ابھی ایران کو زیادہ تکلیف نہیں پہنچی ہے۔ ایران میں بڑی فوجی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے پر غور کر رہے ہیں۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!