امریکا کی عراق کے ذریعے جنگ بندی کی درخواست ایران سے مسترد کردی

امریکا کی عراق کے ذریعے جنگ بندی کی درخواست ایران سے مسترد کردی

عراق کے وزیراعظم کا امریکا کے بعد تہران پہنچنا بھی اسی مقصد کیلیے تھا، رپورٹ
امریکا کی عراق کے ذریعے جنگ بندی کی درخواست ایران سے مسترد کردی

ویب ڈیسک

|

24 Jul 2026

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے جنگ بندی کیلیے عراق کے ذریعے ایران کو پیغام بھیجا تاہم تہران نے جنگ بندی کی تجویز کو مسترد کردیا۔

تہران نے امریکی تجویز پر عراق کو جواب دیا ہے کہ عارضی جنگ بندی اُس وقت تک ناقابل قبول ہے جب تک بنیادی تنازعات اور خصوصا آبنائے ہرمز کا معاملہ حل نہ ہوجائے۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ عراقی وزیراعظم کا امریکا کے بعد تہران کا دورہ دراصل جنگ بندی کا پیغام اور نئی تجاویز پہنچانا تھا تاہم ایران اب اس معاملے پر امریکا پر بھروسہ کرنے کیلیے تیار نہیں ہے۔

 

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!