عید الاضحی کی آمد آمد ہے اور قربانی کے جانوروں کی منڈیاں جگہ جگہ لگ چکی ہیں
متوسط طبقے کے افراد سستے جانوروں کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیں
ایم نائن پر 3کروڑ 30 لاکھ کی ادویات سے بھرا ٹرک لوٹ لیا گیا
ماہرہ نے گفتگو کا آغاز کرتے ہوئے وضاحت دی کہ وہ اور خلیل الرحمان کبھی قریبی دوست نہیں تھے،
کمشنر کراچی نے ڈپٹی کمشنر ساوتھ جاوید نبی کھو سو کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ساوتھ کا دورہ کیا ۔
12 اگست 2022 کو نیویارک کے ایک ادبی پروگرام کے دوران ہادی مطر نے اسٹیج پر چڑھ کر رشدی پر چاقو سے متعدد وار کیے تھے
پاکستان امن پسند ملک ہے اگر بھارت نے دوبارہ کچھ کیا تو ہمارا جواب بھرپور ہوگا، لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
حملے کے وقت ڈاکٹر اسپتال میں تھیں
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی تصدیق
وفاقی وزارت داخلہ کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے
مقتولہ ایمان فاطمہ اپنی زندگی کے اہم فیصلے خود کرنا چاہتی تھی، پولیس
بارش کے باعث شاہراہوں اور سڑکوں پر طغیانی ہوئی
دوران تحقیقات یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان کے انٹرنیٹ گیٹ ویز کو کسی تکنیکی مسئلے کا سامنا نہیں ہے، اعلامیہ
ملزم بھینس کے باڑے میں دودھ لینے کیلیے آنے والے بچوں کو ہراساں کرتا تھا
میڈیا پر خبریں نشر ہوئیں تھیں کہ چار شہری کورونا سے انتقال کرگئے ہیں
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا
جمعرات سے پیر تک چھٹیاں جبکہ منگل سے دفاتر اور تعلیمی ادارے کھلیں گے، حتمی فیصلہ چاند کی رویت کے مطابق ہوگا
ملزم اعلی تعلیم یافتہ اور امریکی شہری ہے
ندا یاسر نے اپنے واقعات خود بیان کر دیے