لوگ سمجھتے ہیں کہ میں شاید ہمیشہ سے شادی اور دلہن بننے کے خواب دیکھتی رہی ہوں
گوہر رشید کے مطابق وہ ہمیشہ سے مکہ مکرمہ میں نکاح کرنے کی خواہش رکھتے تھے
شعیب ملک ثنا جاوید سے علیحدگی کی خبروں پر ایک بار پھر غیر ملکی میڈیا کی سرخیوں میں ہیں۔
ڈیری فارمرز نے گیارہ اکتوبر سے قیمت 300 روپے فی لیٹر کرنے کی دھمکی دے دی
10گرام سونے کی قیمت 4629 روپے بڑھ کر 3لاکھ 56 ہزار 33 روپے ہوگئی ہے۔
حکومت کا صورتحال کا فوری نوٹس، اہم اجلاس طلب کرلیا
بلوائیوں نے متعدد دکانوں کو نذر آتش کردیا ، کئی اہلکار زخمی
کراچی سے ٹکرانے کا امکان تقریبا ختم ہوگیا ہے
نیتن یاہو کی روز روز کی شرطوں سے ٹرمپ تنگ آگئے
آگ آئی سی یو میں لگی، اسپتال میں دھواں بھر گیا تھا
عامر کو مکمل حمایت اور موقع دیا گیا، لیکن وہ خود کو نظرانداز سمجھنے لگے۔
پہلی بار جب میں 17 یا 18 سال کی تھی تو اپنے کالج کے ایک لڑکے کو پسند کیا
نادرا کے اقدامات سے ڈیٹا کی درستی میں بہتری اور جعلی اندراج میں نمایاں کمی ہوئی۔
ریل کار سبک خرام اور ریل کار سبک رفتار کے کرائے بڑھا دیئے گئے ہیں
نفرت پھیلانے کے بجائے متحد ہو کر چیلنجوں کا مقابلہ کریں۔
6 اکتوبر تک طوفان کے مغرب/جنوب مغرب کی طرف بڑھنے کا امکان ہے۔
یہ سپر مون ایک عام مکمل چاند کے مقابلے میں 6.6 فیصد زیادہ بڑا اور 13 فیصد زیادہ روشن ہوگا
دلہنیا لینے کے لیے آمد پر27 سالہ ابرار احمد کی بارات کا ڈھول کی تاپ پرپرتپاک خیرمقدم کیا گیا