یہ تجربات الفضا مدا نامی سائنسی مقابلے کا حصہ ہیں
کویت میں مجالسِ عزا کے انعقاد سے متعلق نئی ہدایات طے کر لی گئی ہیں۔
زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ان کے متعلقہ ہیڈکوارٹرز میں ہوئے۔
نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ڈی ایم اے)نے موسم کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی
عوام کو دوبارہ ایکسائز کی فیچرڈ نمبر پلیٹس حاصل کرنی ہوں گی۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل کی شق وار منظوری دی گئی۔
سول اسپتال میں ریبیز کا کنفرم کیس کوئی رپورٹ نہیں ہوا
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1335 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 56 ہزار روپے ہوگئی ہے۔
ماہرین سے سرجری کر کے ٹوتھ برش نکال دیا
بھارت نے اعلامیے میں بلوچستان کے ذکر اور پہلگام واقعہ شامل نہ ہونے پر احتجاج دستخط نہیں کیا، وزیر خارجہ
عثمان خواجہ کے اس اقدام پر انہیں سراہا جارہا ہے
یہ بات ایک تحقیق میں ثابت ہوئی ہے
سنسر بورڈ کی بریفنگ پر پابندی کا غلط فیصلہ کیا
پیغام میں مارک روٹے نے لکھا ہے کہ جناب صدر، پیارے ڈونلڈ ٹرمپ بہت مبارک ہو، ایران میں جو فیصلہ کن کارروائی کی، وہ درحقیقت بہت غیر معمولی تھی
مکہ مکرمہ میں کنگ عبداللہ میڈیکل سٹی میں پاکستانی شہری کو لایا گیا جن کی حالت نازک تھی۔
اسرائیل کا عسکری امدادی نظام عالمی امدادی اصولوں سے متصادم ہے۔
رشبھ پنت نے ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں سنچری اسکور کی
ٹرمپ نے اعلان کیا کہ اسرائیل ایران پر حملہ نہیں کرے گا اور جنگ بندی جاری رہے گی۔
ایٹمی مراکز میں پیداوار اور سروسز کے خلل دور کریں گے۔
عراق کے سب سے بڑے ایئرپورٹ بغداد سے فلائٹ آپریشن اب تک شروع نہیں ہوسکا۔