صارفین کے دلچسپ تبصروں کی بھرمار
وزیراعظم نے کہا کہ بیٹھ کر بات کر کے ہی مسائل کا حل نکلے گا
تل ابیب ایران میں اہداف کو تباہ کرنے کے اپنے مقصد کو حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔
بیلجیئم کے وزیر دفاع نے کہا کہ مشرق وسطی میں جوہری ہتھیاروں پر اسرائیل کی اجارہ داری ہونی چاہیے۔
اسرائیل ایرانی حملوں کے باعث تقریبا تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا تھا۔
اصل محبت وقت کے ساتھ پروان چڑھتی ہے، فوری شدت اکثر وقتی تعلقات کی نشاندہی کرتی ہے۔
پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزمان کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے تلاش شروع کردی ہے۔
عوام کے جان و مال کی حفاظت اور امن وامان کی بحالی کیلئے کراچی پولیس اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔
طیارے کے ٹیک آف کے چند منٹ بعد ہی کپتان کو طیارے میں تیکنیکی خرابی محسوس ہوئی
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا اعلی سطح کا اجلاس ہوا
دنیا بھر میں پاکستانی شہری اب 32 ممالک میں ویزہ فری یا ویزہ آن ارائیول کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں
فوج کو سیاسی جماعتوں سے بات چیت میں کوئی دلچسپی نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
10 گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 287 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 925 روپے ہے۔
اس منصوبے کی دیگ مملک بھی حمایت کریں گے
جارح مزاج ویسٹ انڈین بیٹر 700 ٹی20 مقابلے کھیلنے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔
بینک نے پہلے تخمینہ لگایا تھا کہ تعمیرِ نو اور بحالی پر تقریبا 11 بلین ڈالر کے اخراجات ہوں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں سو فیصد کمیونسٹ پاگل قرار دے دیا۔
وسطی غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی افواج کی فائرنگ سے شہادتیں ہوئیں۔
یہ تجربات الفضا مدا نامی سائنسی مقابلے کا حصہ ہیں