کنگنا رناوت کو ملنے والی سکیورٹی پر سوشل میڈیا صارفین برہم

کنگنا رناوت کو ملنے والی سکیورٹی پر سوشل میڈیا صارفین برہم

صارف نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ ان لوگوں کی سکیورٹی پر پیسہ خرچ کرنا پیسے ضائع کرنا نہیں ہے کیا؟
کنگنا رناوت کو ملنے والی سکیورٹی پر سوشل میڈیا صارفین برہم

Webdesk

|

4 Oct 2026

ممبئی: بھارتی اداکارہ اور رکنِ پارلیمنٹ کنگنا رناوت کو ملنے والی سکیورٹی کو سوشل میڈیا صارفین نے پیسوں کا ضیاع قرار دے دیا۔

کاکروچ جنتا پارٹی سے منسلک ایک سوشل میڈیا اکانٹ نے کنگنا رناوت کو ملنے والی سکیورٹی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ویڈیو شیئر کی ہے ۔

صارف نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ ان لوگوں کی سکیورٹی پر پیسہ خرچ کرنا پیسے ضائع کرنا نہیں ہے کیا؟ ،کیا عام آدمی کی زندگی کی کوئی قدر نہیں؟ ۔

ویڈیو پر دیگر سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ آخر رہنماں کے اردگرد ہی اتنے سکیورٹی اہلکاروں کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے ؟۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!