ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے افسوسناک حادثہ، 2 خواتین اور 2 بچے جاں بحق

ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے افسوسناک حادثہ، 2 خواتین اور 2 بچے جاں بحق

ٹریکٹر ٹرالی میں سوار افراد مزدوری کے لیے ٹانک سے سرگودھا جا رہے تھے۔
ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے افسوسناک حادثہ، 2 خواتین اور 2 بچے جاں بحق

Webdesk

|

6 Nov 2026

 بھکر: پنجاب کے ضلع بھکر میں ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، حادثے میں 2 خواتین اور 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ بھکر میں ہیڈ بالی کے قریب پیش آیا۔ حکام کے مطابق حادثے میں 12 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو دریاخان منتقل کر دیا گیا۔

 ریسکیو حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ ٹریکٹر ٹرالی میں سوار افراد مزدوری کے لیے ٹانک سے سرگودھا جا رہے تھے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!