ہانیہ عامر کا عاصم اظہر کی نئی ریل پر کمنٹ ، مداحوں کو حیران کردیا

ہانیہ عامر کا عاصم اظہر کی نئی ریل پر کمنٹ ، مداحوں کو حیران کردیا

اداکارہ نے ویڈیو کے کمنٹ سیکشن میں سکریمنگ، آئی کانٹ لکھا
ہانیہ عامر کا عاصم اظہر کی نئی ریل پر کمنٹ ، مداحوں کو حیران کردیا

Webdesk

|

9 Oct 2026

کراچی: اداکارہ ہانیہ عامر نے گلوکار عاصم اظہر کی نئی ویڈیو پر کمنٹ کر کے ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔

اداکارہ نے ویڈیو کے کمنٹ سیکشن میں سکریمنگ، آئی کانٹ لکھا، جس کا مطلب ہے کہ وہ یہ ویڈیو دیکھ کر انتہائی خوش ہوئیں۔واضح رہے کہ ہانیہ عامر اور عاصم اظہر ماضی میں اپنے قریبی تعلقات کے باعث خبروں میں رہ چکے ہیں۔

 یہی وجہ ہے کہ دونوں کی سوشل میڈیا پر ہونے والی سرگرمیاں اکثر مداحوں کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں اور ہانیہ عامرکے اس کمنٹ کو دیکھ کر مداح حیران رہ گئے کیا دونوں میں پھر سے صلح ہوگئی ہے ۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!