ایران کا آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی پر عمان سے معاہدہ طے پا گیا

ایران کا آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی پر عمان سے معاہدہ طے پا گیا

معاہدہ ایران اور عمان کے درمیان پہلے سے طے شدہ منصوبے کا حصہ ہے
ایران کا آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی پر عمان سے معاہدہ طے پا گیا

Webdesk

|

8 Oct 2026

تہران: ایران کا آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی پر عمان سے معاہدہ طے پا گیا۔

 ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کاکہناہے کہ عمان کیساتھ آبنائے ہرمز میں محفوظ گزرگاہوں کے جغرافیائی مقامات پر اتفاق ہوگیا، ان راستوں کے نشان زدہ مقامات متعلقہ عالمی بحری ادارے تک پہنچائے جائیں گے۔

 معاہدہ ایران اور عمان کے درمیان پہلے سے طے شدہ منصوبے کا حصہ ہے۔  ترجمان ایرانی وزارت خارجہ منصوبے کا مقصد آبنائے ہرمز میں مرحلہ وار بحری آمد و رفت بحال کرنا ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!