آنے والے مہینوں میں کیا ہوسکتا ہے؟ خوفناک پیشگوئی سامنے آگئی

آنے والے مہینوں میں کیا ہوسکتا ہے؟ خوفناک پیشگوئی سامنے آگئی

عالمی ماہرین اور سائنسدانوں کی تشویش میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے۔
آنے والے مہینوں میں کیا ہوسکتا ہے؟ خوفناک پیشگوئی سامنے آگئی

Webdesk

|

9 Oct 2026

دنیا بھر میں ال نینو کی بڑھتی ہوئی شدت کے باعث آنے والے مہینوں میں عالمی درجہ حرارت، موسم اور ماحول پر پڑنے والے اثرات نے عالمی ماہرین اور سائنسدانوں کی تشویش میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ عالمی موسمیاتی عمل ال نینو'(El Nio) دسمبر میں اپنے عروج پر پہنچنے سے قبل مزید شدت اختیار کر سکتا ہے، جس کے باعث یہ 1950 کے بعد سے ریکارڈ کیے گئے شدید ترین موسمی مظاہر میں سے ایک بننے کا امکان ہے۔

آنے والے مہینوں میں عالمی درجہ حرارت، موسم اور ماحول پر پڑنے والے اثرات سے متعلق عالمی ماہرین کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔

قوامِ متحدہ کے عالمی موسمیاتی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ قدرتی موسمیاتی نظام ال نینو (El Nino) دسمبر میں اپنے عروج پر پہنچنے سے قبل انتہائی تیز رفتاری سے شدت اختیار کر رہا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ 1950 کے بعد سے ریکارڈ کیا جانے والا تاریخ کا شدید ترین ال نینو ثابت ہو سکتا ہے، جس کے اثرات عالمی سطح پر شدید گرمی، خشک سالی اور سیلابوں کی صورت میں ظاہر ہوں گے۔

عالمی موسمیاتی ادارے کی رپورٹ میں بتایا ھیا استوائی بحرِ الکاہل کے درمیانی اور مشرقی حصوں میں سمندری سطح کا درجہ حرارت غیر معمولی سطح تک بڑھ چکا ہے۔

جون میں درجہ حرارت کی تبدیلی معمول سے 1.6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ تھی، جو اگست میں بڑھ کر 2.5 ڈگری سینٹی گریڈ ہو گئی۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!