سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ، خریدار پریشان

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ، خریدار پریشان

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ46 ڈالر اضافے سے 4776 ڈالر فی اونس ہے۔
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ، خریدار پریشان

Webdesk

|

14 Apr 2026

کراچی: ملک بھر میں آج کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4لاکھ 99ہزار 962 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 943 روپے اضافے سے 4لاکھ 28 ہزار 636 روپے کا ہوگیا۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ46 ڈالر اضافے سے 4776 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!