سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہ ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہ ہوگیا

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 30 ڈالراضافے سے4753 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہ ہوگیا

Webdesk

|

10 Apr 2026

کراچی: آج کاروباری روز کے دوران ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق تین ہزار روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 97 ہزار 662  روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ دس گرام سونے کا بھاؤ 2572روپے اضافے سے 4 لاکھ 26 ہزار 664  روپے ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 30 ڈالراضافے سے4753  ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!