پاکستان میں آج سونے کا بھائو کیا رہا؟

پاکستان میں آج سونے کا بھائو کیا رہا؟

10گرام سونے کا بھا ئوبغیر کسی تبدیلی کے 2 لاکھ 5 ہزار 75 روپے ہے۔
پاکستان میں آج سونے کا بھائو کیا رہا؟

Webdesk

|

9 May 2024

پاکستان میں آج سونے کا بھائو 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ پر برقرار ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے بیان میں کہا گیا ہے کہ 10گرام سونے کا بھا ئوبغیر کسی تبدیلی کے 2 لاکھ 5  ہزار 75  روپے ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کا بھائو 2 ہزار 292  ڈالر فی اونس برقرار ہے۔

پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کر کے 2 ہزار 312 ڈالر برقرار ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!