کوئٹہ سے ٹرین سروس معطل رکھنے کا فیصلہ

کوئٹہ سے ٹرین سروس معطل رکھنے کا فیصلہ

کراچی کیلئے بولان میل اور چمن پسنجر پہلے ہی معطل ہیں۔
کوئٹہ سے ٹرین سروس معطل رکھنے کا فیصلہ

Webdesk

|

29 May 2026

کوئٹہ: محکمہ ریلویز نے کوئٹہ سے ٹرین سروس آج  بھی معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ریلوے حکام کے مطابق  پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوگی جبکہ  پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد سے واپس کردیا جائے گا۔

ریلوے حکام  کا کہنا ہے کہ  بلوچستان میں پچھلے 2 روز سے ٹرین سروس معطل ہے،  ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بنا پر معطل کی گئی ہے۔

ریلوے حکام کے مطابق کراچی کیلئے بولان میل اور چمن پسنجر پہلے ہی معطل ہیں۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!